جہلم ،عوامی سہولیات کی بہتری ،مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

جہلم ،عوامی سہولیات کی بہتری  ،مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ضلعی انتظامیہ جہلم نے عوامی سہولیات کی بہتری اور مانیٹرنگ کے نظام کو مزید فعال بنانے کے لیے ۔۔

ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ مقصد فیلڈ میں جاری ترقیاتی و اصلاحی کاموں کی کڑی نگرانی کرنا اور سرکاری احکامات پر عملدرآمد کو سو فیصد یقینی بنانا ہے ، ٹیموں کو خصوصی ٹاسک دیئے گئے ہیں ۔ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں