گیس لیکیج ،شہری احتیاط کریں ،ریسکیو 1122

گیس لیکیج ،شہری احتیاط  کریں ،ریسکیو 1122

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)سردیوں کے موسم میں گھروں میں گیس ہیٹرز اور چولہوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث گیس لیکج کے۔۔

 واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق گیس لیکج سے ہونے والے زیادہ تر حادثات معمولی لاپرواہی اور حفاظتی اقدامات کو نظرانداز کرنے کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں کو احتیاط برتننے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں