پنجاب :ٹرانسپورٹ کی مانیٹرنگ کیلئے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

پنجاب :ٹرانسپورٹ کی مانیٹرنگ کیلئے  جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ٹرانسپورٹ وژن 2030 کے تحت اہم پیشرفت، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا گیا۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ذریعے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سرگرمیوں کی موثر مانیٹرنگ کی جائے گی، بس آپریشنز کی مکمل نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔ سی ای او کمپنی کوثر خان کا کہنا ہے کہ عوام کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں