راولپنڈی ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 19افراد گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 19افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں پیرودھائی،رتہ امرال،دھمیال، چونتر ہ، کینٹ،ریس کورس، چکلالہ، اورمورگاہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 19افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں پیرودھائی،رتہ امرال،دھمیال، چونتر ہ، کینٹ،ریس کورس، چکلالہ، اورمورگاہ کے علاقوں میں کی گئیں۔