ڈی پی جہلم کا اردل روم افسروں کو مختلف سزائیں
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائن جہلم میں اردل روم کا انعقاد، پولیس افسران و اہلکاران کے موقف سنے اور بمطابق میرٹ احکامات جاری کئے ،شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران و اہلکاران کو فرائض میں غفلت کرنے پر مختلف سزائیں سنائیں۔
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائن جہلم میں اردل روم کا انعقاد، پولیس افسران و اہلکاران کے موقف سنے اور بمطابق میرٹ احکامات جاری کئے ،شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران و اہلکاران کو فرائض میں غفلت کرنے پر مختلف سزائیں سنائیں۔