نقب زنی ، چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہو ں کے دو ارکان گرفتار

نقب زنی ، چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گروہو ں کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ شمس کا لو نی اور تھا نہ پھلگر اں کی حدود میں نقب زنی اور چوری کی ۔۔۔

وارداتو ں میں ملوث منظم گروہو ں کے دو ارکان گرفتار کر لیے ، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے طلا ئی زیو رات، ایل ای ڈی، مو با ئل فون، نقدی، قیمتی گھڑ یا ں اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے ۔ گرفتار ملزمان کی شنا خت ثمر عبا س اور سلیم شاہ کے ناموں سے ہو ئی ہے ، گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں