دشمنانِ اسلام اپنے مذموم عزائم میں ناکام، رسوا ہونگے ،شیعہ علما کونسل

دشمنانِ اسلام اپنے مذموم عزائم میں ناکام، رسوا ہونگے ،شیعہ علما کونسل

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شبیر حسن میثمی نے کہا ہے ۔۔۔

 کہ دشمنانِ اسلام اپنے مذموم عزائم میں ناکام، نامراد اور رسوا ہوں، جبکہ انقلابِ اسلامی ایران کو تمام شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے ۔ انقلابِ اسلامی ایران آج انسانوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہے اور دنیا بھر کے مظلومین و مستضعفین کو اس انقلاب سے امید ہے کہ ایک دن انہیں بھی صہیونی درندوں کے خونخوار پنجوں سے نجات ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں