راولپنڈی ،پیشہ ور گداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 24گھنٹے میں 47گرفتار

 راولپنڈی ،پیشہ ور گداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 24گھنٹے میں 47گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 24گھنٹے کے۔۔۔

 دوران شہر بھر سے 47پیشہ ور بھکاری گرفتارکرلیے ،زیر حراست افراد میں 35مرد اور 12خواتین شامل ہیں، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں، مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں