راولپنڈی، ڈمپر کی 2موٹر سائیکلوں کو ٹکر ، لڑکی جاں بحق،باپ و بیٹی زخمی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا، پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا، پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ۔