درجہ حرارت میں اضافہ ،محکمہ زراعت پنجاب کا کا شتکاروں کو آبپاشی انتظامات بہتر بنانیکی ہدایت

درجہ حرارت میں اضافہ ،محکمہ زراعت  پنجاب کا کا شتکاروں کو آبپاشی  انتظامات بہتر بنانیکی ہدایت

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق صوبہ پنجاب میں اگلے سات دنوں میں۔۔۔

 درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے ، اس لئے بارانی علاقہ جات میں گندم کے کاشتکارفصل کی ضرورت کے مطابق آبپاشی کے تمام ممکنہ وسائل و ذرائع بروئے کار لائیں، اس کے علاوہ یوریا یا پوٹاشیم نائٹریٹ کا2 فیصد محلول بحساب 100 تا120 لٹرفی ایکڑ سپرے کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں