ڈھڈیال میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک،2زخمی حالت میں گرفتار

  ڈھڈیال میں پولیس مقابلہ ، ایک  ڈاکو ہلاک،2زخمی حالت میں گرفتار

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا)تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میاں مائر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔

 احسان الحق سکنہ سرگودھا، نذیر خان سکنہ ڈھڈیال اور محمد منیر سکنہ سرگودھا نے ایک سال قبل چودھری سلیم اور ان کے بیٹے عبد الشکور سے گن پوائنٹ پر سات لاکھ روپے چھین لیے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں