معیشت کی بہتری کیلئے کسانوں کے مسائل حل کئے جائیں ،پی ٹی آئی کسان ونگ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی ترجمان خالد نواز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔۔۔
کہ وہ زرعی معیشت کی بہتری کیلئے کسان کمیونٹی کے مسائل فوری طورپر حل کرے ،روز بروز بڑھتی پیداواری لاگت کو سامنے رکھ کر زرعی اجناس کی سرکاری قیمتیں مقررکی جائیں اوران پر عمل درآمدکروایا جائے ۔