15 سالہ نوجوان سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ بنی پولیس نے 15 سالہ نوجوان سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار کرلیا۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ نوجوان سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص جو کہ محلے دار ہے بہانے سے گھر لے جاکراس کے بھتیجے سے زیادتی کی کوشش کی ۔