قوم فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شانہ بشانہ کھڑی ، سردار راشد الیاس
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے رہنما، صدر سینٹورس گروپ سردار راشد الیاس خان نے کہا ہے کہ۔۔۔
23مارچ کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ایک آزاد خود مختار مسلمان ریاست معرض وجود میں آئی ، یوم پاکستان پر اپنے بیان میں ا نہوں نے کہا ملکی دفاع، ترقی و خوشحالی کیلئے کاروباری برادری اور پوری قوم فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔