مسافروں کو ڈگی میں بٹھانے پر 11بسیں 7روز کیلئے معطل

مسافروں کو ڈگی میں بٹھانے  پر 11بسیں 7روز کیلئے معطل

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد موٹروے پولیس نے مختلف 11بسوں کو موٹروے پر سفر سے 7روز کیلئے معطل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے پر کارروائی کی گئی۔۔۔

اسلام آباد موٹروے پولیس نے مختلف 11بسوں کو موٹروے پر سفر سے 7روز کیلئے معطل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے پر کارروائی کی گئی۔ ٹول پلازہ پر چیکنگ کے دوران مسافروں کو بس کی ڈگی سے نکال لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں