بجلی بلوں میں فکسڈ چارجز، صارفین کا احتجاج، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

بجلی بلوں میں فکسڈ چارجز، صارفین  کا احتجاج، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

بیول (نمائندہ دنیا) بجلی کے بلوں میں میٹر رینٹ اور فکسڈ چارجز پر عوامی ردعمل، پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ، بجلی کے بلوں میں میٹر رینٹ اور۔۔۔

 فکسڈ چارجز کے نام پر اضافی رقوم کی وصولی پر عوامی و سماجی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو چکا ہے ایسے میں بجلی کے بلوں میں اضافی مدات شامل کر کے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا سراسر ناانصافی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں