حضرو ، غیر قانونی پٹرول ، ڈیزل سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

حضرو ، غیر قانونی پٹرول ، ڈیزل سمگلنگ  کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

حضرو (اے پی پی) تھانہ اٹک خورد پولیس نے غیر قانونی طریقے سے بھاری مقدار میں پٹرول و ڈیزل سمگل کرنے والا ملزم گرفتار کر کے۔۔۔

 اس کی کوشش ناکام بنا دی اور مقدمہ درج کر لیا ۔ ملزم شاہ سوار کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم کے قبضہ سے 20عدد گیلن پٹرول و ڈیزل برآمد کر کے قبضہ میں لے لیا، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج،تفتیش کا آغاز کر دیا گیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں