2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

 2 منشیات سپلائر گرفتار  3 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)صادق آباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد کی۔

 دھمیال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں