راولپنڈی،سٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، زیر حراست گینگ سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 15 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔
تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، زیر حراست گینگ سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 15 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔