خلیجی عرب ممالک کو نیٹو طرز کا مشترکہ اتحاد بنانا ہوگا ،آفتاب عظیم
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے کہا ہے کہ شہادت سے سرشار ایرانی قوم کے ہاتھوں دنیا کی امریکہ واسرائیل اورانکے حواریوں کاغرور خاک میں مل کر رہے گا۔۔۔
شکست خوردہ ٹرمپ کے فرعونیت کے دعوے کو ایرانی قوم نے جوتے کی نوک پر بھی رکھنا گوارا نہیں کیا۔ وقت آ گیا ہے کہ اب خلیجی عرب ممالک نیٹو طرز کا مشترکہ اتحاد بنائیں۔