ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

 ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق چوہدری کی کھلی کچہری ،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت، مسائل، شکایات اور درخواستیں پیش کیں۔

ڈی پی او نے شہریوں موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے اور کہا کہ شکایات کو میرٹ پر ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں