آئی جی اسلام آباد کا افسران کو دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ

آئی جی اسلام آباد کا افسران کو دئیے  گئے ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی رات گئے تک اہم دفتری امور میں مصروف عمل رہے ،آئی جی نے افسران کو دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔۔۔

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے ، پولیس دفاتر ، تھانہ جات میں عوام دوست ماحول کو فروغ دینے ،دستیاب وسائل کے مؤثر اور شفاف استعمال کے احکامات جاری کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں