مری ،لاوارث نومولود برآمد ،ہسپتال منتقل
مری (نمائندہ دنیا) مری کے نواحی علاقہ بھوربن کاہیا قبرستان کے قریب زندہ لاوارث نومولود بچی برآمد۔۔۔
ریسکیو نے بحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے، واقعہ کی اطلاع متعلقہ پولیس سٹیشن اور دیگر اداروں کو بھی بروقت دے دی گئی۔