2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

 2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ،گوجرخان پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا۔

تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ،گوجرخان پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں