ڈرامہ نگار اور دانشور شمیم فضل خالق کے انتقال پر تعزیت

ڈرامہ نگار اور دانشور شمیم فضل  خالق کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کی صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف نے ممتاز ادیبہ، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اور دانشور شمیم فضل خالق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شمیم فضل خالق گزشتہ چار دہائیوں سے اردو ادب کی خدمت میں مصروف رہیں۔ ان کی تحریروں میں انسانی جذبات، سماجی مسائل اور خواتین کے داخلی احساسات کی مؤثر اور خوبصورت عکاسی ملتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں