محمد شاہد پیپلز پارٹی راولپنڈی کے کوآرڈینیٹر برائے انفارمیشن مقرر

محمد شاہد پیپلز پارٹی راولپنڈی کے  کوآرڈینیٹر برائے انفارمیشن مقرر

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ضلعی صدر پیپلزپارٹی شوکت عباسی نے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری محمد شاہد کو پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کا کوآرڈینیٹر برائے انفارمیشن اینڈ ریکارڈ مینجمنٹ مقرر کر دیا ہے۔

ضلعی صدر پیپلزپارٹی شوکت عباسی نے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری محمد شاہد کو پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کا کوآرڈینیٹر برائے انفارمیشن اینڈ ریکارڈ مینجمنٹ مقرر کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں