راولپنڈی،ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،ڈکیتی و چوری کی وارداتوں  میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 زیر حراست گینگ سے چھینے گئے 3 موبائل فون و رقم 14 ہزار 500 روپے ،ائیر بڈز، پاور بنک اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں