آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم منٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں