احتجاجی جلسوں کا آغٖاز یکم مئی کو لاہور سے ہوگا ،تحریک انصاف کسان ونگ
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی ترجمان خالد نواز سدھرائچ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات کی وجہ سے ملتوی اور محدود کئے گئے۔۔۔
احتجاجی جلسوں کا آغاز یکم مئی کو عالمی مزدُور ڈے کے موقع پر لاہور میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے کیا جا رہا ہے یہ با ت انہوں نے کسان ونگ شمالی اور جنوبی پنجاب اور ضلعی تنظیموں کے عہدیداروں کے خصوصی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہی۔