علامہ اقبال نے انقلابی شاعری اور افکار سے برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا ،ڈاکٹر ریاض

 علامہ اقبال نے انقلابی شاعری اور افکار سے  برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا ،ڈاکٹر ریاض

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انجمن فیض الاسلام راولپنڈی کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد نے مفکرِ پاکستان علامہ اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے۔۔۔

 انجمن کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی انقلابی شاعری اور افکار کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو بیدار کیا۔ اور انہیں ایک ایسی منزل کی راہ دکھائی جو بالآخر قیامِ پاکستان کی صورت میں مکمل ہوئی۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں