گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ منگل سین کے بچوں میں کاپیاں ،بیگز تقسیم
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم ڈاکٹر نازیہ شہزادی نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کوٹ منگل سین کا دورہ۔۔۔
طلبہ و طالبات میں کاپیاں اور سکول بیگز تقسیم کیے، ہیڈ ماسٹر ملک آصف اور تمام سٹاف کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی کارکردگی کو قابلِ تحسین قرار دیا۔