راولپنڈی،7ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7ملزمان کوگرفتارکرکے 35لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ، ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال ، پیر ودھائی ، نصیرآباد اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7ملزمان کوگرفتارکرکے 35لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ، ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ رتہ امرال ، پیر ودھائی ، نصیرآباد اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔