علامہ محمد اقبال کا فلسفۂ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ،شیعہ علماء کونسل

علامہ محمد اقبال کا فلسفۂ خودی پوری انسانیت  کے لیے مشعلِ راہ ،شیعہ علماء کونسل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شبیر حسن میثمی نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے کہا ہے کہ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا فلسفۂ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا فلسفۂ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے اور انہیں تا قیامت سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں