آرپی او کا جہلم کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) آر پی او راولپنڈی ریجن خالد محمود ہمدانی کا ضلع جہلم کا دورہ، ڈی پی او آفس جہلم میں اجلاس کا انعقاد۔۔۔
ڈی پی او جہلم شفیق احمد و دیگر افسران کی شرکت، ضلع میں امن و امان، سکیورٹی اور جرائم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ، ڈی پی او جہلم نے زیر تفتیش مقدمات کی پیش رفت اور پولیس کارکردگی پر بریفنگ دی، آر پی او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت کی۔