علامہ اقبال برصغیر کی تابناک شخصیت،ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی،سردار عتیق

علامہ اقبال برصغیر کی تابناک شخصیت،ملت  اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی،سردار عتیق

مظفر آباد/راولپنڈی(این این آئی)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔

وہ بڑے فلسفی اور عظیم شاعر ہونے کے علاوہ ایک ماہر قانون دان اور صاحب بصیرت سیاستدان بھی تھے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت علامہ اقبال کی برسی کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں