راولپنڈی، سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے 5بوتل شراب بھی برآمد کر لی گئی۔
تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے 5بوتل شراب بھی برآمد کر لی گئی۔