راولپنڈی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی  وارداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے۔۔۔

اس کے قبضے سے 5مسروقہ موٹر سائیکل، 65ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے اور شہریوں کو قیمتی اشیا سے محروم کرتے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں