واشنگٹن میں فائرنگ قابل مذمت گھنائونی سازش، عامر صدیقی

واشنگٹن میں فائرنگ قابل مذمت  گھنائونی سازش، عامر صدیقی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) واشنگٹن میں صحافیوں کے سالانہ ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت و گھنائونی سازش ہے۔۔۔

 جمہوری اداروں یا صحافتی آزادی پر حملے افسوسناک ہیں، امریکی صدر اور مہمانوں پر حملہ انتہا پسندی، دہشتگردی اور سازش ہے۔ ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم عامر صدیقی نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ جنگیں مسائل کا حل نہیں، مذاکرات ہی مسائل کا واحد حل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں