حکومت عوام کی مشکلات ختم کرے ضلعی صدر پی ٹی آئی مردان

حکومت عوام کی مشکلات ختم کرے  ضلعی صدر پی ٹی آئی مردان

مردان (نمائندہ دنیا) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر پی ٹی آئی ایڈووکیٹ ذوالفقار خان احمد خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام اس وقت مہنگائی، بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے تنگ اور پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔۔۔

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر پی ٹی آئی ایڈووکیٹ ذوالفقار خان احمد خیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام اس وقت مہنگائی، بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے تنگ اور پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ حکومت عوام کو سہولیا ت فراہم کرنے کیلئے مؤثر اور سنجیدہ اقدما ت اٹھائے اور غریب عوام کی مشکلات کاخاتمہ کرے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں