شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے پر 2ملزم گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرکے 7انار، فائرنگ سٹکس اور دیگر سامان آتش بازی قبضہ میں لے لیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرکے 7انار، فائرنگ سٹکس اور دیگر سامان آتش بازی قبضہ میں لے لیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔