صحافتی اخلاقیات پر سختی سے عمل درآمد ناگزیر، پروفیسر ضابطہ خان شنواری

صحافتی اخلاقیات پر سختی سے عمل درآمد  ناگزیر، پروفیسر ضابطہ خان شنواری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے عالمی یوم آزادی صحافت پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں صحافتی اخلاقیات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ناگزیر ہے، اصول اور اخلاقیات سے عاری صحافت معاشرے کیلئے نقصان دہ ہے۔ متوازن صحافت اور غیر جانبدار صحافی ہی میڈیا کی اخلاقیات کے دائرے میں آسکتے ہیں۔ ریاست کو چاہیے کہ صحافت کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں