الخدمت فاؤنڈیشن، 13تنظیمی ریجن میں قربانی کی تیاریاں مکمل

الخدمت فاؤنڈیشن، 13تنظیمی ریجن میں قربانی کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے 13 تنظیمی ریجن میں قربانی فی سبیل اللہ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے 13 تنظیمی ریجن میں قربانی فی سبیل اللہ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ الخدمت ہیڈ آفس میں قائم کنٹرول روم سے پورے ملک میں جاری قربانی آپریشن کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں