پنجاب پولیس میں ترقیاں رک گئیں ،ملازمین پریشان

پنجاب پولیس میں ترقیاں  رک گئیں ،ملازمین پریشان

ملہال مغلاں ( نمائندہ دنیا ) پنجاب پولیس کے سربراہ ڈاکٹر عثمان انور کی ٹرانسفر کے ساتھ ہی پنجاب پولیس میں ۔۔۔

پروموشن کے سلسلہ کو بریک لگ گئی ،گزشتہ کئی ماہ سے ملازمین کی پروموشن کا عمل بالکل تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملازمین ذہنی خلفشار کا شکا ر ہیں ،ملازمین نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق آئی جی پنجاب کی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھا جائے تاکہ محکمہ پولیس پنجاب میں پروموشن سسٹم بہتر ہو سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں