فیصل کریم کنڈی سے ایڈووکیٹ رئیسہ خان کی ملاقات ،پی پی میں شامل
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سینئر قانون دان ایڈووکیٹ رئیسہ خان نے ملاقات کی۔۔
، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔گورنر خان آف پھلڑہ فیاض احمد کے گھر آئے ،ان کے ہمراہ صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا ، فرزند وزیر چیئرمین پی آر سی ایس ، شازی خان و دیگر صوبائی قیادت بھی موجود تھی۔