راولپنڈی شہری کی تعمیر و ترقی کیلئے حنیف عباسی کی خدمات قابل ستائش، غلام مصطفی

راولپنڈی شہری کی تعمیر و ترقی کیلئے حنیف  عباسی کی خدمات قابل ستائش، غلام مصطفی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آل پاکستان جیمز جیولرز اینڈ ٹولز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے زونل چیئرمین غلام مصطفی نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے راولپنڈی میں جاری۔۔۔

 ترقیاتی منصوبوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ہونے والے تعمیر و ترقی کے کام عوام کے لیے خوش آئند ہیں اور ان کے مثبت اثرات آنے والے برسوں تک محسوس کیے جائیں گے، راولپنڈی کی خوبصورتی، جدید انفراسٹرکچر اور شہری سہولیات میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شہر کی ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں