زخمی شخص دوران علاج چل بسا
اسلام آباد (دنیا نیوز )قائداعظم یونیورسٹی کے قریب نامعلوم زخمی شخص تشویشناک حالت میں پمز منتقل کیا گیا ، دورانِ علاج دم توڑ گیا،واقعہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود، بابِ قائد کے قریب پیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔
قائداعظم یونیورسٹی کے قریب نامعلوم زخمی شخص تشویشناک حالت میں پمز منتقل کیا گیا ، دورانِ علاج دم توڑ گیا،واقعہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود، بابِ قائد کے قریب پیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔