عشرہ محرم کے دوران انتظامیہ ،پولیس کی کارکردگی قابل ستائش رہی ،اعجاز گیلانی

عشرہ محرم کے دوران انتظامیہ ،پولیس کی  کارکردگی قابل ستائش رہی ،اعجاز گیلانی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )سابق وائس چیئرمین یوسی فور بھارہ کہو سید اعجاز عباس گیلانی نے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ نے عشرہ محرم کے دوران دیانتداری اور دلجمعی سے اپنے فرائض سرانجام دئیے۔۔۔

 بھارہ کہو میں مجسٹریٹ شیخ ندیم، ایس ایچ اونعیم حسنین اوردیگر سکیورٹی اہلکاران اور اداروں نے مجالس اور جلوسوں کے دوران ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا، پولیس اور انتظامیہ کا بھرپور شکریہ اداکرتے ہیں ،بہترین انتظامات پر ان افسروں کو تعریفی اسناد دی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں