بھارہ کہو ،کشمیر ی نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی
بھارہ کہو ( نمائندہ دنیا ) محلہ قاضی آباد کے 28 سالہ کشمیری نوجوان ارسلان بلوچ نے مبینہ طور پر پنکھے سے سے لٹک کے خودکشی کر لی ۔
پولیس نے فوری لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ۔