مرغی کے گوشت کی قیمت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

مرغی کے گوشت کی قیمت پر  کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر نے چینی و گھی کی مقررہ قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، مرغی کے گوشت کی قیمت پر کڑی نظر رکھنے اور غیر قانونی آئل ڈپوز کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔

،ڈپٹی کمشنر زفوری طور پر کریک ڈاؤن کر کے ذخیرہ شدہ چینی اور گھی ضبط کر کے ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کے تحت مقدمات درج کروائے جائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں