بوگس چیک دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر ) شہری کو بوگس چیک دینے والے ملزم کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
ممتاز آباد پولیس کو سلیم نے بتایا کہ ملزم معظم وارثی نے پیسوں کی بابت بوگس چیک دیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔